the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
کانگریس کی اعلی پالیسی ساز تنظیم کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ملک کے سامنے کھڑے چیلنجوں کے پیش نظر پارٹی کے نائب صدر کو متفقہ طور سے پارٹی کی کمان سونپنے کی خواہش ظاہر کی ہے اور ان جذبات سے کانگریس صدر سونیا گاندھی کو واقف کراکے انہیں ہی اس ضمن میں حتمی فیصلہ کی ذمہ داری سونپی ہے۔ ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ کے بعد پارٹی کے سینئر لیڈر اے کے انٹونی اور پرچار محکمہ



کے سربراہ رندیپ سنگھ سورجے والا نے آج یہاں نیوز کانفرنس میں کہا کہ کمیٹی نے پہلی بار متفقہ طور پر خواہش ظاہر کی ہے کہ مسٹر گاندھی کو کانگریس صدر بنایا جانا چاہئے۔ ملک کے کروڑوں کارکنوں کا خیال ہے کہ مسٹر گاندھی کو پارٹی کی ذمہ داری سونپی جانی چاہئے اوراس جذبہ کے مطابق خواہش ظاہر کرتے ہوئے کمیٹی نے بھی پارٹی نائب صدر کو ایک آواز سے صدارت سونپنے پر اپنی رائے دی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.